Apple rings

ایپل رنگز

اجزاء
سیب   ٣ بڑے
انڈے   ٣ عدد
میدہ   ١٠٠ گرام
چینی    ١٠٠ گرام
تیل    تلنے کے لئے
ترکیب
سیب کو چھیل گول گول کاٹ لیں. درمیان سے بیچ نکال لیں.
انڈے کی سفیدی اور زردی کو الگ پیالوں مے ڈال لیں. خوب پھینٹیں کے جھاگ سا ہوجاے.
میدہ اور چینی کو سفیدی والے پیلے مے ملا لیں. پھر پھینٹی  ہوئی زردی شامل کر لیں.
.تیل گرم کر لیں.
 گول کٹے سیب کو اس آمیزے مے ڈبو لیں اور ہلکی آنچ پر فرائی کریں کے انکا رنگ گلابی / سنھیرا ہوجاے.
ٹپ : مزے دار میٹھا مہمانوں کے لئے بناییں. بچے ہوے سیب استعمال کرنے کا ایک اچھا تریکا.

 

Leave a Reply