Basan_Kay_Laddu

بیسن لڈو

اجزاء
بیسن      ١/٢ کلو
پسی چینی     ١/٢ کلو
گھی      ١ ١/٢ کپ
سبز الائچی    ١٥ – ٢٠
پستا / بادام / کشمش   حسبے ضرورت
 
 
ترکیب:
پتیلی مے بیسن کو خوب بھون لیں. خیال رہے کے چمچ چلاتے رہیں ورنہ بیسن لگ جاےگا.
پھگلا ہوا گھی شامل کریں جب کے چمچ سے مسلسل بیسن کو چلاتے رہیں.
بھون لیں کے بیسن کا رنگ تبدیل ہوجاے اور گھی چھوڑنا شروع کردے (٥ – ٧ منٹ )
اب چولہے سے پتیلی اتار لیں اور چینی ملالیں.
بیسن اور چینی کو ملاتے رہیں جب تک یک جاں نہ ہوجاے. ٹھنڈا ہونے کو رکھدیں.
اب الائچی کے دانے ملالیں اور چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں.
پستا بادام سے سجالیں. چاندی کے ورق بھی استعمال کرسکتے ہیں.
 
ٹپ:  چینی ملانے کے بعد پسسے ہوے پستا بادام بھی ملاسکتے ہیں. اگر صحیح لڈو نہ بن سکیں تو آمیزے کو فرج مے آدھے گھنٹے کے لئے رکھدیں . گھی تھوڑا جم جاےگا اور لڈو بنانے مے آسانی ہوگی.

Leave a Reply