prawn kebab

جھینگے کباب

اجزا
جھینگے   ١٦ عدد
مشروم    ١٦ عدد
پیاز    ٨ یا ١٢عدد
شملہ مرچ  ٨ یا ١٢عدد
 
مصالہ بنانے کے لئے:
براؤن سرکا   ایک تھائی کپ 
لیموں کا رس   ٢ کھانے کے چمچ
لہسن (پسسا ہوا )  ٣ جوے
زیتون تیل     ٢ کھانے کے چمچ
پسسی لال مرچ   ١ چاے چمچ
چینی    ١ چاے چمچ
نمک   آدھ چمچ
پانی (پیاز ابالنے کے لئے )   ایک کپ
 
 
پیاز کو چھیل کر پانی مے چند ابال آنے پر نکال لیں.
تنکوں پر مشروم ، جھینگے ، پیاز اور شملہ مرچ کو ایک کے بعد ایک پرو لیں.
باقی اجزا کو ایک کھلے پیالے مے ملالیں اور تنکوں پے لگے کباب کو اس مے ٤ گھنٹوں کے لئے رکھ دیں.
چاہیں تو کباب گرل کر لیں یا تو آون مے پکالیں. پکاتے ہوے مسالا لگاتے رہیں.
اگر مسالا بچ جائے تو اسکو گاڑھا ہونے تک پکالیں.
پیش کرنے سے پہلے پکّا ہوا مسالا اوپر ڈال دیں.
 
ٹپ: نان، رائتہ اور سلاد کے ساتھ تناول فرماییں.ترکیب

Leave a Reply