Fish'n chips

فش چپس

اجزاء
مچھلی بغیر کانٹے کی      ١ کلو
نمک    ١/٢ چاے چمچ
کالی مرچ    ١ چاے چمچ
سویا ساس     ٢ کھانے چمچ
انڈا          ١
بریڈ کرمب (ڈبل روٹی کا چورا )
میدہ     ١/٤ کپ
کارن فلور    ١/٤ کپ
تیل     تلنے کے لئے
ترکیب
مچھلی کو نمک ، کالی مرچ اور سویا ساس لگا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں.
میدہ اور کارن فلور ایک جگہ ملا لیں. دونو اجزا ہمیشہ برابر ناپ کی ہوں. اور انڈا بھی الگ سے پھینٹ لیں.
اب مچھلی ک ٹکڑوں کو پہلے میدہ کے آمیزے مے لپٹیں پھر انڈے مے اور پھر ڈبل روٹی کے چورے مے اچھے تریکے سے ملا لیں.
کوٹنگ کی ہوے مچھلی کو ایک گھنٹے کے لئے فریزر مے رکھ دیں.
ایک کڑھائی مے تیل گرم کریں اور مچھلی کو ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کے رنگ سنھیرا ہوجاے.
آلو کے چپس بنا لیں اور مچھلی کے ساتھ پیش کریں.
ٹپ: اپنے من پسندیدہ ساس کے ساتھ تناول کریں.

 

Leave a Reply