Instant Lava Cake

(لاوا کیک (بغیر اون کے

اجزاء
میدہ    ٤ کھانے کے چمچ
انڈا      ایک
چینی     ٤ کھانے کے چمچ
کوکو پاؤڈر   ٣ کھانے کے چمچ
دودھ        ٣ کھانے کے چمچ
کوکنگ چاکلیٹ     ٢ انچ یا حسبے ذائقہ
مکھن      چکنائی کے لئے
تیل     ٣ کھانے کے چمچ
ترکیب
پہلے خشک اجزاء(میدہ، کوکو ، چینی ) کو ملا  لیں پھر دوسرے اجزاء شامل کرلیں (تیل ، انڈا اور دودھ )
کانٹا یا پھینٹے والے کی مدد سے اچھی ترہان سے مکس کر لیں.
آمیزہ ہموار ہونا چاہیے. آپس مے چپکے نہیں. اگر ایسا نہیں ہے اور تھوڑا سا دودھ ملا لیں.
دو چھوٹے پیالے لے لیں جو کے مائکروویو کے لئے استعمال کیے جاسکتے ہوں. مکھن سے انکو چکنا کرلیں.
آمیزہ پیالوں مے ڈال دیں اور چاکلیٹ کے ٹکڑوں کو بیچ مے دبا دیں.
“میڈیم ہیٹ” کی سیٹنگ پے مائکروویو ٢ منٹ کے لئے چلا لیں.
تیار کیک کو پلیٹ مے نکال لیں.
ٹپ: فورن کھا لیں. ساتھ مے ونیلا آئس کریم بھی کھا سکتے ہیں.

Leave a Reply