Mustard Chicken

مسٹرڈ چکن

مسٹرڈ چکن
 
اجزا
مرغ کے سالم سینے    ٢ عدد
مارجرین    ٢ کھانے کے چمچ 
لہسن    ٢ جاوے پسسے ہوے
پانی یا کینو کا رس     آدھ کپ
دیجوں مسٹرڈ     ٢ کھانے کے چمچ 
نمک کالی مرچ    ١/٢ چاے چمچ
دھنیا     سجاوٹ کے لئے 
 
ترکیب 
مرغ کے سینے آدھے آدھے کرلیں.
ہر ٹکڑے کو پلاسٹک مے لپیٹ کر اتنا کووٹین کے موٹائی آدھ انچ رہ جائے 
مارجرین کو گرم کریں اور لہسن تل لیں . پھر اس مے چکن کے ٹکڑے ڈال کر دونو طرف سے تل لیں.
نمک ، کالی مرچ، دیجوں مسٹرڈ   اور پانی / جوس شامل کردیں.
جب ساس گاڑھا ہوجاے  تو دھنیا ڈال کر چولھا بندہ کردیں.
 
ٹپ : سفید چاول اور سبزی کے ساتھ تناول فرماییں

Leave a Reply