Spinach Omellete

پالک آملیٹ

اجزاء
انڈے    ٤ عدد
مرغی کی یخنی    ١/٤ کپ
نمک اور کالی مرچ     حسبے ذائقہ
پیاز (باریک کٹی)    ١/٣ کپ
لہسن  (کٹا ہوا )      ١ یا ٢ جوے
مشروم (کٹا ہوا )      ١/٢ کپ
شملہ مرچ  (کٹا ہوا )   ١/٢ کپ
تازہ پالک کے پتے     ٨ سے ١٠
پانی     ١ چاے چمچ
چیدر چیس (کدو کش )    ٢ سے ٣ کھانے کے چمچ
ترکیب
ایک درمیانے نان-سٹک پین مے مرغی یخنی کو گرم کرلیں.
پیاز اور لہسن شامل کرلیں. جب پیاز نرم ہوجاے تو مشروم اور شملہ مرچ شامل کرلیں.
ایک سے دو منٹ تک دھیمی آنچ پے پکآیں پھر پالک کے پتے یخنی کے اوپر بچھا دیں.
انڈوں کو نمک ، کالی مرچ اور پانی شامل کر کے پھینٹ لیں.
انڈوں کے آمیزے کو یخنی مے ڈال دیں اور دھیمی آنچ پے پکا لیں.
انڈوں کو پلٹنے کی ضرورت نہیں. آھستہ سے سلائس کاٹ لیں اور پلیٹ مے نکال لیں.
اگر آپ کے پاس گرل ہے تو آملیٹ کو گرل بھی کرسکتے ہیں.
پیش کرنے سے پہلے چیس کو چھڑک دیں
ٹپ: صبح ناشتے مے ٹوسٹ کے ساتھ تناول کریں.

Leave a Reply