PERI BITES

پیری بایٹس

اجزا
چکن بون لیس    ٢٥٠ گرام 
ہری مرچیں (لمبی اور چوڑی)    ١٥ یا ٢٠
ادرک لہسن پیسٹ       ١/٢ چاے چمچ 
نمک اور کالی مرچ  ١/٢ چاے چمچ
سویا ساس      ١ کھانے کا چمچ 
سرکا    ١ کھانے کا چمچ 
لیموں کا رس   ١ کھانے کا چمچ 
تیل     تلنے کے لئے 
موزریلا چیس   بھرنے کے لئے 
انڈا   ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورا
 ترکیب
چکن مے نمک ، کالی مرچ ، ادرک لہسن پیسٹ، سویا ساس ، سرکا  اور لیموں کے رس لگا کر ٣٠ سے ٤٥ منٹ تک رکھ دیں.
ایک دغچی مے تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پے چکن کو پکا لیں.
چھری سے ہری مرچ پے چیرا لگا لیں اور بیچ نکال دیں.
چاے کے چمچ کے پچھلے حصّے کی مدد سے ایک چھوٹا چکن کا ٹکڑا مرچ مے ڈال دیں. اس کے بعد چیس ڈال دیں..
انڈا پھینٹ لیں اور ہری مرچوں کو ڈبوتے جایئں. پھر بریڈ کرمب مے لپیٹ لیں. پھر ایک گھنٹے کے لئے فریزر مے رکھدیں.
کڑھائی مے تیل گرم کریں اور پیری- بائٹس کو سنھیرا ہونے تک تل لیں.
 
ٹپ: اپنے پسندیدہ پیری ساس کے ساتھ تناول فرماییں.

2 thoughts on “پیری بایٹس

Leave a Reply