Daal Chana pakora

چنا دال پکوڑے

اجزا
چنا دال     ١ کپ
پیاز  ا درمیانی
ہری مرچ   ٤ – ٥
ثابت دھنیا   ١ کھانے کا چمچ
پسسی لال مرچ   ١ چاے چمچ
نمک   حسبے ذائقہ
زیرا  ١ چاے چمچ
کھانے کا سوڈا   ١ چٹکی 
تازہ دھنیا پتے    ٢ کھانے کا چمچ  
تیل      تلنے کے لئے 
 
 
ترکیب
 
ایک کپ پانی مے چنا دال کو ٣ سے ٤ گھنٹوں ک لئے بھگو دیں .
بلنڈر مے بھیگی ہے دال ڈالیں اور اس مے کٹی ہوئی پیاز اور ہری مرچ شامل کر لیں.
تھوڑا پانی ڈال کر بلینڈ کرلیں. دھان رکھےگا کے پانی زیادہ نہ ہوجاے ورنہ آمیزہ پتلا ہوجاے گا.
اب آمیزہ کو ایک پیالے مے انڈیل دیں اور باقی اجزا ملا دیں.
کڑھائی مے تیل گرم کریں. اب اس مے چھوٹے چھوٹے پکوڑے ڈال دیں .
سنھیرا رنگ ہونے پے نکال لیں. گرما گرم پیش کریں.
 
ٹپ: ہری یا املی کی چٹنی کے ساتھ شام کی چاے پے تناول کریں. رمضان مے ضرور بناییں.

Leave a Reply