Crispy_Fried_prawns

کرسپی فرائی جھینگے

 

اجزاء
جھینگے (درمیانہ سائز) ١/٢ کلو
لیموں کا رس ٢ لیموں کا
نمک حسبے ذائقہ
پسی لال مرچ ١ چاے چمچ
کالی مرچ ١/٢ چاے چمچ
میدہ ١ کپ
دودھ ١ کپ

ترکیب:
جھینگوں کو اچھی ترہان دھو کے لیموں کا رس لگا لیں اور پھر ایک گھنٹے کے لئے رکھدیں.
میدہ، دودھ ، نمک ، لال اور کالی مرچ جھینگوں مے ملا لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے رکھدیں.
کڑھائی مے تیل گرم کریں اور جھینگوں کو ہلکی آنچ پے تل لیں.
دیہان رہے کے جھینگوں کا رنگ بادامی جیسا ہو – سرخ نہ ہو.

ٹپ: دال چاول یا کیچپ کے ساتھ تناول کریں

Leave a Reply