Cold Coffee

کولڈ کافی

کولڈ کافی 
اجزا 
دودھ    ڈیڑھ کپ
ونیلا آئس کریم   ایک کپ
چینی     حسبے ذائقہ
کافی    ڈیڑھ کھانے کا چمچ
برف    حسبے ضرورت
پانی    ایک چوتھائی کپ
چاکلیٹ آئس کریم     دو سکوپ  (اوپر سے ڈالنے کے لئے )
ترکیب 
 ایک بلینڈر میں تمام اجزاء کو ڈال دیں
 تیس  سیکنڈ کے لئے بلینڈ  کر دیں.
 شیشےکے گلاس  میں ڈال دیں  اور پیش کرنے سے پہلے چاکلیٹ آئس کریم کا  سکوپ شامل کریں
 ٹپ: گلاس کے اوپر کافی کی ایک چوٹکی چھڑک دیں   یا ایک اچھی  پریزنٹیشن کے لئے ایک چاکلیٹ سٹک  یا اوریو بسکٹ ڈال دیں

Leave a Reply