کوکونٹ بسکئٹس

 
اجزا
میدہ    ١ کپ
کھوپرا    ١ کپ
چینی  ١ کپ
انڈا   ١ 
مکھن  ٤ ١ونس
 
ترکیب
میدہ کو چھان کر اس مے کھوپرا اور چینی شامل کرلیں. پھر انڈا اور مکھن بھی ملا لیں.
آئیس کریم نکالنے والا چمچ یا کوئی بھی چمچ لے لیں (ہاتھ سے بھی ڈال سکتے ہیں) اور اس سے تھوڑا آمیزہ لے کر بسکٹ کی شکل مے گریسڈ پیپر پے رکھ دیں.
١٥ سے ٢٠ منٹ تک پرھیٹڈ اون مے ١٨٠ ڈگری پے  بیک کریں.
رنگ سنھیرا ہوجاے تو ٹرے نکال کر ٹھنڈا ہونے کے لئے بہار رکھ دیں.
٣٠ سے ٤٥ منٹ تک ضرور رکھیں تاکے بسکٹ خستہ بنیں.
 
ٹپ: گرما گرم بسکٹ مہمانوں کو پیش کریں چاے کے ساتھ.

 

Leave a Reply