Banana_pudding

کیلے کی پڈنگ

کیلے کی پڈنگ
اجزاء
کیلے     ٣ برے
دودھ       ١ کلو
چینی     ٢٥٠ گرام
انڈے     ٣
کھانے کی میٹھی خوشبو       چند قطرے
ترکیب:
پہلے دودھ کو اتنا ابال لیں کے سیر بھر دودھ تین پاؤ رہ جائے .
کیلوں کے چھوٹے اور باریک ٹکڑے کر کے دودھ مے ملادیں اور اسکو اتنا پھینٹیں کے دودھ کھوتے کے جیسا ہوجاے .
پھر انڈوں کو توڑ کر زردی اور سفیدی الگ الگ خوب پھینٹیں اور ساتھ مے خوشبو کے قطرے بھی ملادیں .
خوب پھینتنے کے بعد چینی ملا دیں اور پھر زردی اور سفیدی کو ایک ہے جگہ اکھٹا کرلیں.
ان سب چیزوں کو ایک پتیلی مے ڈال کر ملالیں کے تمام اجزاء یک جاں ہوجاییں.
اب پتیلی کو ڈھک دیں اور دھیمی آنچ پے پکالیں.
کوئی ١٥ منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر دیکھیں. اگر اوپر کی تہ کا رنگ تبدیل ہوجاے اور پڈنگ جام جائے تو چولہے سے اتار لیں.
ٹھنڈا کر کے پیش کریں.
ٹپ: کیلے کاٹ کر سجالیں یا جیلی کریم بھی استعمال کرسکتے ہیں. ٹھنڈا ٹھنڈا پیش کریں.

Leave a Reply