Garlic Bread

گارلک بریڈ

اجزاء:
لمبے یا گول بنس             ٤-٥ عدد
لہسن             ٦-٧ جوے، باریک کاٹ لیں
مکھن             ٣ کھانے کے چمچ
نمک اور کالی مرچ       حسبے ذائقہ
چیدر چیز          حسبے ذائقہ
دھنیا                باریک کٹا ہوا
ترکیب:
اون کو ٢٠٠ ڈگری پے گرم کرلیں.
مکھن ، نمک ، کالی مرچ اور لہسن کو اچھی طرح ملا کر پیسٹ بنالیں.
بنس کو آدھا کاٹ لیں. جو بھی شیپ آپکو پسند ہو. چھری سے مکھن والا آمیزہ لگالیں.
اوپر سے تھوڑی چیز اور دھنیا چھڑک دیں. یہ عمل سارے بن ک ٹکڑوں پے دہرا لیں.
اب بیک کرنے کو بریڈ ڈال دیں. اتنا بیک کریں کے چیز پگھل جائے اور بریڈ خستہ براؤن ہوجاے.
اس بریڈ کو خستہ بنایا جاتا ہے.
ٹپ: سوپ یا پیزا کے ساتھ تناول فرماییں. صبح ناشتے مے بھی کھا سکتے ہیں.

Leave a Reply