Grilled Fish

گرلڈ فش

گرلڈ فش
اجزاء
مچھلی (سرمئی، پللا یا کوئی بھی پسند کی)         ١/٢ کلو ثابت یا ٹکڑے
دہی           ایک کپ
پیسا گرم مسالا     ١ چاے چمچ
نمک          حسبے ذائقہ
پسی لال مرچ       ١ چاے چمچ
پیسا دھنیا        ١ چاے چمچ
ہری مرچ اور دھنیا کا پیسٹ      ٢ کھانے کے چمچ
تیل         تلنے کے لئے
ترکیب:
مچھلی پے نمک لگا کر ایک آدھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں پھر بیسن سے دھو لیں.
٢ کھانے کے چمچ کے برابر ہری مرچ اور دھنیا کا پیسٹ بنالیں.
دہی کو ایک پیالے مے ڈالیں اور سارے مسالے ملا دیں.
اب ہرا مسالا پیسٹ اور دہی مسالا پیسٹ مچھلی پے اچھی طرح مل کر ایک گھنٹے کے لئے رکھدیں. تاکے مچھلی مے مسالا جذب ہوجاے.
گرل کو گرم کریں. اگر گرل نہیں ہے تو فرائنگ پین بھی استعمال کیا جاسکتا ہے.
درمیانی آنچ پے مچھلی کو تلیں اور اوپر سے تیل لگاتے رہیں .
مچھلی کے دونو طرف ١٥-٢٠ منٹ تک پکا لیں کے مچھلی اچھی طرح سے پک جائے.
ٹپ: سفید چاول یا چپاتی کے ساتھ تناول کریں.

Leave a Reply