Chicken Wings

ہاٹ چکن ونگز

اجزاء
میدہ    ١/٢ کپ
لال مرچ     ١/٢ چاے چمچ
نمک     ١/٢ چاے چمچ
پپریکا پاؤڈر       ١/٢ چاے چمچ
مکھن    ٢ کھانے کے چمچ 
کالی مرچ    ١ چاے چمچ 
لہسن پیسٹ ١ کھانے کے چمچ 
ہاٹ ساس    ١/٤ کپ 
چکن ونگز    ٨ یا ١٠ عدد
تیل    تلنے کے لئے    
 
ترکیب
ایک پیالے مے میدہ، نمک ،  لال مرچ اور پپریکا پاؤڈر کو ملا لیں. 
ونگز کو اس بول مے ڈال دن اور ڈھک کر زور سے ہلالیں تاکے ونگز کوٹ ہوجاییں. ایک گھنٹے کے لئے فرج مے رکھ دیں.
کڑھائی مے تیل گرم کریں اور ونگز کو ڈیپ فرائی کریں.
تلی ہوے ونگز کو ایک گہرے پیالے مے ڈال کر اوپر سے تیار کردہ ساس ڈال دیں. 
 ترکیب ساس
ایک پین مے مکھن کو پگھلا لیں اور لہسن فرائی کرلیں.  اب کالی مرچ اور ہاٹ ساس شامل کرلیں. بس ٤ سے ٥ منٹ تک پکالیں

Leave a Reply